Blind boy who recites Quran on daily bases in Liberty Market Lahore

2020-10-30 8

بینائی سے محروم وہ خود دار حافظ قرآن جو لبرٹی مارکیٹ میں روزانہ اس قدر خوش الحانی سے تلاوت کرتا ہے کہ سننے والے بے اختیار سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہوجاتے ہیں،آپ بھی ان کی گفتگو اور تلاوت براہ راست سنیں