میں اُڑ سکتا ہوں لیکن میرے پر نہیں، میں رو سکتا ہوں لیکن میری آنکھیں نہیں، میں جہاں جاتا ہوں اندھیرا چھا جاتا ہے، بتائیں میں کیا ہوں؟