جعلی بینک اکائونٹس اور منی لانڈرنگ۔ سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور فریال تالپور سمیت 172 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل۔ دیکھئے اس معاملے پر عوامی رائے