فرسودہ نظام تعلیم کے مسائل اور ان کے حل کیلئے سٹوڈنٹس اور اساتذہ کے کردار سے متعلق ڈاکٹر عمار علی جان اور سرگرم طالبہ تکریمہ عروج سے تفصیلی گفتگو، ظاہر محمود کے ساتھ