جشن میلادالنبی کے موقع پر جہاں گھر،گلیاں ،محلے سجائے جاتے ہیں وہیں کھانوں کا انتظام بھی کیا جاتا ہے آپکو لائیو دکھآتے ہیں کہ یہاں کیا بن رہا ہے؟