لاہور میں ایک اور دھرنا، سیکرٹریٹ روڈ پر محکمہ فلاح بہبود آبادی کا کانٹریکٹ ملازمین کی جانب سے اپنے مطالبات کی منظور کیلئے دھرنا۔ خصوصی رپورٹ فرحان خان کے ساتھ