ننھی زینب کے قاتل عمران علی کو آج پھانسی دے دی گئی، والدین کی خواہش تھی کہ سرعام پھانسی دی جاتی جس پر عمل نہ ہوسکا۔۔۔