Kids Urdu Story: Dhobi ki Nadani, Ek Din Jab Uski Bivi Kapron Ko Sukha Rahi Thi tou...

2020-10-30 2

دھوبی کی نادانی: ایک روز جب اسکی بیوی کپڑوں کو سکھا رہی تھی، اسکی نظر آسمان پر پڑی اور وہ کیا دیکھتی ہے کہ آسمان سے ایک ہاتھی اڑتا ہوا زمین پر اتر رہا ہے اور جیسے ہی وہ زمین پر اترا۔۔۔