Literary and Critical Terminologies Used in Urdu and English Languages in Same Context

2020-10-30 1

زبان کسی بھی معاشرے کی ثقافت اور اقدار کی ترجمان ہوتی ہے، اس میں استعمال ہونے والی اصطلاحات کے متعلق جاننا بہت ضروری ہے، اردو اور انگریزی میں مشترکہ طور پر رائج اصطلاحات کی بابت جانیے اس پروگرام میں ظاہر محمود کے ساتھ