Kids Urdu Story: Hosla Aur Sadaqat, Jab Ahmad Shah Abdali ne Punjab Per Hamla kia...

2020-10-30 2

حوصلہ اور صداقت: جب احمد شاہ ابدالی نے پنجاب پر حملہ کیا تو دربارِ دہلی کی طرف سے ان دنوں میر منور گورنر تھا، اس بیچارے نے پہلے تو دہلی میں امداد کیلئے درخواستیں بھیجیں لیکن۔۔۔