Kids Urdu Story: Ghareeb Hona Jurm Nehin, ek shehzade ki lakarhares dosti ho gayi, ek din...

2020-10-30 7

غریب ہونا جرم نہیں: ایک شہزادے کی لکڑہارے سے دوستی ہوگئی، ہوا کچھ یوں کہ شہزادہ شکار کیلئے جنگل میں گیا کہ اچانک سامنے سے شیر آگیا، اس کی دھاڑ سے گھوڑا بدک گیا جس کی وجہ سے شہزادہ توازن برقرار نہ رکھ سکا اور۔۔۔