پاکستانی تعلیمی نظام میں موجود خامیوں کی بہتری کیسے ممکن؟ نئی آنے والی گورنمنٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا؟ اُستاد کا معاشرے میں کیا کردار ہونا چاہیے؟ جانئیے تفصیلی رائے محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر عباد نبیل شاد کی۔۔۔ پروگرام سوہنی دھرتی پاکستان چاند شکیل کے ساتھ