کام کرنے کی برکت: حضرت محمد ﷺ کے پاس ایک غریب آدمی نے جاکر عرض کی، میرا ہاتھ بہت تنگ ہے کوئی ایسی تجویز بتا دیجئیے کہ یہ تنگی جاتے رہے۔