حقیقی اڑان: آج سکول سے چھٹی تھی، شایان حیدر اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا، ایسے میں اس نے ایک آواز سنی، شایان حیدر نے سر اٹھا کر دیکھا۔۔۔