Hazrat Ali RA Ki Danish: Ek Dafa 2 Admi Aapki Khidmat Main Aye aur Apna Muqadma Paish Kia...
2020-10-30 3
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دانش: ایک دفعہ 2 آدمی آپ کی خدمت میں آئے اور اپنا مقدمہ پیش کیا، اُنکا جھگڑا بڑا عجیب تھا، وہ دونوں ایک جگہ بیٹھے کھانا کھا رہے تھے، ایک کے پاس 5 روٹیاں تھیں اور دوسرے کے پاس 3۔۔۔