پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز، فخر پاکستان فخر زمان ڈبل سنچری کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔۔۔ زمبابوے کے خلاف 210 رنز کی دھواں دار بیٹنگ