Iftar feast for hundreds of Muslims in Al Madina Masjid Sydney, watch with Aurangzeb Baig
2020-10-30
6
سڈنی کے علاقے لیورپوُل کی المدینہ مسجد میں سینکڑوں مسلمانوں کی افطاری کا انتظام، انتظامیہ اور مخیر حضرات نے دل کھول کر روزہ داروں کا اکرام کیا، سڈنی سے اورنگزیب بیگ کے ساتھ