اورنج لائن میٹرو ٹرین لاہور ۔ دیکھئے یہ ٹرین کیسی ہے؟ اسپیڈ کیا ہوگی؟ کیا سہولیات فراہم کی گئی ہیں؟
2020-10-30
3
اورنج لائن میٹرو ٹرین میں کتنے لوگ سوار ہو سکتے ہیں؟ ٹرین کتنی رفتار سے چلے گی اور عملہ چینی حضرات پر مشتمل ہوگا یا پاکستانی؟ تمام اہم معلومات جانئے اس پروگرام میں رخشان میر کے ساتھ