Gold Burger on Sale in Saudi Arabia - Find the price of this most Expensive Burger

2020-10-30 13

سعودی عرب کے شہر جدہ کے 5 سٹار ہوٹل میں فروخت ہونے والا ریاست کا مہنگا ترین "سونے کا برگر" جسے ہوٹل انتظامیہ نے "شاہی برگر" کا نام دیا ہے اور جسے کھانے کیلئے ایک شاہی پروٹوکول بھی آپ کا منتظر ہوگا