واٹر کمپنی نیسلے اور لمز طلبا کے تعاون سے ''ڈرپ ایریگیشن'' کو مد نظر رکھتے ہوئے تجرباتی بنیاد پر ایک پراجیکٹ کا آغاز، شعبہ زراعت میں پانی کے ضیاع کو کیسے بچایا جا سکتا ہے؟ دیکھئے نیسلے کی جانب سےکروایا گیا دورہ اور اس کی تفصیلات۔۔ شاداب عباسی کے ساتھ