کاروں کے متوالے ایک روسی شخص نے برف سے مرسڈیز جی بنا لی، یہ گاڑی چلتی بھی ہےاور اس میں سفر بھی کیا جا سکتا ہے۔