Darren Sammy dedicated today's win against Karachi Kings to legend Younis Khan - PSL 3
2020-10-30 0
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے آج کی جیت پاکستانی لیجنڈ سابق کپتان یونس خان کے نام کر دی، یونس کے بیٹے کی پیدائش کے موقع پر انکو خصوصی مبارکباد بھی دی۔ دیکھئے اُردو پوائنٹ پر ڈیررن سیمی کا خصوصی پیغام