Contribution of Dubai Police in making PSL 3 Successful - Special Report - UrduPoint
2020-10-30 2
پی ایس ایل کو کامیاب بنانے میں دبئی پولیس کا ایک بہت بڑا ہاتھ ہے۔ دبئی پولیس نے پی ایس ایل کے موقع پر شاندار اقدامات کئے ہیں۔ آپ کو ملواتے ہیں دبئی پولیس کے نمائندگان سے اور جانتے ہیں کہ کس طرح انہوں نے یہ شاندار اقدامات کئے۔