ایک آدمی پیدا ہوتا ہے چین میں، زندگی فرانس میں گزار کر ترکی میں مرتا ہے تو وہ کیا کہلائے گا؟
2020-10-30
1
اگر ایک آدمی پیدا ہوتا ہے چین میں، زندگی گزارتا ہے فرانس میں، اور وفات پاتا ہے ترکی میں۔۔۔ تو وہ آدمی کیا کہلائے گا؟ ۔ کامن سینس کے دلچسپ سوال پر دیکھئے نوجوانوں کے مزیدار جواب!