Ghalat Khabar Dene Par Dr Shahid Masood Ko Kia Saza Mil Sakti Hai?

2020-10-30 4

کیا 37 جعلی اکائونٹس کا معمہ حل ہو جائے گا؟ وہ کونسی ایسی سیاسی شخصیات ہیں جن کا نام ڈاکٹر شاہد مسعود نے چیف جسٹس کو کورٹ میں پیش کیا؟ غلط خبر دینے پر ڈاکٹر شاہد مسعود کو کیا سزا مل سکتی ہے؟ دیکھئے خصوصی پروگرام فرحان خان کے ساتھ