Dr Shahid Masood Ka Zainab Issue Par Bayan Par Awam Ki Kia Rai Hai? - UrduPoint
2020-10-30
0
ڈاکٹر شاہد مسعود نے سانحہ قصور پر سنسنی خیز انکشافات کرکے پورے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے ڈاکٹر شاہد کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ جانئیے پاکستان کی عوام اس بارے میں کیا رائے رکھتی ہے؟