Volcano or Lava Points of Medina مدینہ المنورہ کے آتش فشاں

2020-10-30 2

مدینہ المنورہ کے آتش فشاں۔۔۔ مدینہ منورہ کے علاقے میں آتش فشاں پہاڑوں کا سب سے بڑا سلسلہ واقع ہے، جن میں ایک مرتبہ لاوا بھی پھوٹ چکا ہے۔ جانئیے ان خاموش آتش فشائوں کے بارے میں خصوصی رپورٹ