کراچی میں اے۔ٹی۔ایم (ATM) لوٹنے والے 4 چینی باشندے گرفتار۔۔۔ چینی باشندے اے۔ٹی۔ایم فراڈ کیسے کرتے رہے اور اپنے اے۔ٹی۔ایم کو محفوظ کیسے رکھنا ہے؟ جانئیے اس ویڈیو میں۔۔۔ رخشان میر کے ساتھ