ہر پاکستانی ٹرک کے پیچھے دلچسپ الفاظ لکھے ہوتے ہیں، آئیے جانتے ہیں لوگوں سے کہ اگر انہیں موقع ملے تو وہ کون سی لائن ٹرک کے پیچھے لکھوانا چاہیں گے؟