ایک ٹی شرٹ کو سکھانے کیلئے 5 منٹ اور 7 سیکنڈ کا ٹائم لگتا ہے تو پانچ ٹی شرٹس کو کتنا ٹائم لگے گا
2020-10-30
0
اگر ایک ٹی شرٹ کو سکھانے کیلئے پانچ منٹ اور سات سیکنڈ کا ٹائم لگتا ہے تو پانچ ٹی شرٹس کو سکھانے کیلئے کتنا ٹائم لگے گا؟ جانئیے انتہائی دلچسپ سوال پر عوام کے مزیدار جواب!