Miliay APMC Main Bulhay Shah Ka Kalam Parh Kar Gold Medal Pane Wale Ali Awais Se...

2020-10-30 0

ملئیے پنجاب یونیورسٹی کے نوجوان گلوکارعلی اویس سے جس نے آل پاکستان میوزک کانفرنس میں ’بلھے شاہ‘ کا کلام پڑھ کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔۔۔ پروگرام سوہنی دھرتی پاکستان چاند شکیل کے ساتھ