Pakistan Main Barhti Huwi Manshiat Se Logon Ko Kaise Roka Ja Sakta Hai?

2020-10-30 2

پاکستان میں ہر سال 40000 لوگ منشیات کے عادی ہورہے ہیں جن میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ کس طرح لوگوں کو منشیات سے روکا جاسکتا ہے؟۔۔۔ ڈاکٹر صداقت علی اور یوسف جان سے خصوصی گفتگو۔۔۔ مشال پوائنٹ اسداللہ خان وزیر کے ساتھ