ایک تالاب میں 50 مچھلیاں ہیں، ان میں سے 5 ڈوب جائیں، 5 کو مچھلی فروش لے جائے تو باقی کتنی بچیں؟
2020-10-30
1
اگر ایک تالاب میں 50 مچھلیاں ہوں اور ان میں سے 5 مچھلیاں ڈوب جائیں اور 5 کو مچھلی فروش لے جائے تو پیچھے کتنی مچھلیاں بچیں گی؟ دیکھئیے لوگوں کے دلچسپ جواب۔۔۔!!!