Lake Saiful Muluk - Kaghan Vally

2020-10-30 3

وادئ کاغان کے خوبصورت پہاڑوں میں جھیل سیف الملوک ایک عجب منظر پیش کرتی ہے۔ پہاڑوں کی چوٹیوں پر آج بھی برف جمی ہوئی ہے اور سیاح کشتی رانی میں جھیل کی سیر کررہے ہیں۔ دیکھئے جھیل سیف الملوک سے یہ دلچسپ رپورٹ۔