ڈاکٹر آپ کو تین گولیاں دے، ہر آدھے گھنٹے بعد ایک گولی کھانی ہے تو تینوں کتنے ٹائم میں ختم ہوں گی؟

2020-10-30 1

اگر ڈاکٹر آپ کو تین گولیاں کھانے کو دے اور کہے کہ ہر آدھے گھنٹے بعد ایک گولی کھانی ہے تو تین گولیاں کتنے ٹائم میں ختم کر لیں گے؟ انتہائی دلچسپ سوال پر لوگوں کے مزیدار جواب دیکھئے!