Ghar e Hira - Special Report and inside video of Ghar e Hira
2020-10-30
4
غار حراء پر خصوصی رپورٹ اور غار حراء کے اندر کے خصوصی مناظر، دیکھئے کس طرح اُمتی اپنے نبی پاک ؐ کی عقیدت میں غار حراء کا رُخ کرتے ہیں۔ نمائندہ اُردو پوائنٹ اعجاز احمد گوندل کی رپورٹ