دبئی برج خلیفہ پاکستان کے رنگ میں رنگ گیا۔۔۔ فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

2020-10-30 2

پاکستان ڈے کے حوالے سے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ پر پاکستان پرچم نمودار کیا گیا. فضاء پاکستان زندہ باد، دل دل پاکستان اور نعرہ تکبیر کے نعروں سے گونج اٹھی۔ دیکھئے دبئی سے نمائندہ اُردوپوائنٹ اعجاز احمد گوندل کی خصوصی رپورٹ جو آپ کا خون گرما دے گی