انکی چونچوں اور پنجوں میں مسور کی دال کے دانوں کے برابر کنکر دبے ہوئے تھے۔ ابابیلوں نے ابرہہ کی فوج پر ان کنکروں کی برسات کردی