Taloor ke Shikar Ki Ijazat Ke Khilaf Muqadma Karney Waley Kalim Ilyas Sey Mulaqat
2020-10-30 2
تلور ایک نایاب پرندہ ہے جو سردیوں میں روس کے علاقے سائبیریا سے ہجرت کر کے پاکستان آتا ہے مگر بدقسمتی سے آتے ہی مارا جاتا ہے۔ ملیے ایڈوکیٹ کلیم الیاس سے جنہوں نے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے پر حکومت کے خلاف ہی درخواست دائر کر دی