پاکستان میں پشاوری چپل پہننے کا رواج سو سال پرانا ہے۔ آئیے آج ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ یہ تیار کیسے ہوتی ہے، اور لوگ کس شوق سے اسے پہنتے ہیں