Lahore Famous Kashmiri Chai and Dry Fruit Shop

2020-10-30 1

سرد موسم کے آتے ہیں کشمیری چائے اور ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ دیکھئے لاہور کی مشہور کشمیری چائے کی دوکان، اور ڈرائی فروٹ کی مارکیٹ اس دلچسپ رپورٹ میں