Besahara Naujawan Raees - Jo Pakistan Ke Liye Bahut Kuch Karna Chahta Hai

2020-10-30 2

چائلڈ پروٹکشن بیورو ایک ایسا ادارہ ہے جو بے سہارہ بچوں کا سہارا بنتا ہے۔ یوں تو یہاں بے شمار بچے ہیں جو اپنوں کے بغیر زندگی گزاتے ہیں مگر رئیس انہیں میں سے ایک ہے جو پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے۔ ملئیے بے سہارا رئیس سے