ملئیے لاہور کے رکشہ ڈرائیور محمد سلیم سے، جنہوں نے متعدد مضامین میں ماسٹرز کیا، کتابیں بھی لکھیں، لیکن معاشرے کی بے حسی کے باعث رکشہ چلانے پر مجبور ہیں۔