استاد سلامت علی خان کے بعد پاکستانی لڑکی سمیرا وارث نے بھی طبلہ بجاکر شائقین کے نہ صرف دل جیت لئے بلکہ ثابت کر دیا لڑکیاں بھی کسی سے کم نہیں۔ آئیے آپ بھی ملئیے سمیرا سے