سیلفی کا بخار عوام کو ایسا چڑھا ہے کہ اترنے کا نام نہیں لے رہا۔۔ کیا چھوٹا بڑا سب ہی سلیفی کے دیوانے ہیں۔۔ سلیفی کے اس جذبے کے پیچھے عوام کے کیا خیالات ہیں۔۔۔ دیکھئے انتہائی دلچسپ رپورٹ