واشگاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ روزویلٹ ہوٹل کو نہیں بیچیں گے - غلام سرور خان

2020-10-12 35

" واشگاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ روزویلٹ ہوٹل کو نہیں بیچیں گے، قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے کچھ غلط نہیں ہوگا، روزویلٹ ہوٹل کی ارائش کے لئے 100 ملین ڈالر کی ضرورت ہے، روزویلٹ ہوٹل کے پیچھے کوئی زلفی بخاری اور انیل مسرت نہیں ہے " - غلام سرور خان

Videos similaires