ریاست کی عملداری کا اندازہ اس ویڈیو کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے، ایس پی پولیس کو یہ شخص کھلے عام دھمکیاں دے رہا ہے۔ یہ شخص اکثر پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کرتا ہے ،