نیویارک کےایک ہسپتال سے نرس نکل پروٹک کی سنیں

2020-05-28 3

نیویارک کےایک ہسپتال سے کروناکے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والی نرس نکل پروٹک نے رو رو کر سوشل میڈیا پر اپنے انٹر ویو میں کہا کہ کرونا کے نام ہر بے گناہ لوگوں کو مارا جا رہا یے انہوں نے سوشل۔میڈیا پر رو رو کر انٹر ویو میں کہا کہ کروناکی آڑ میں امریکہ میں زیادہ تر مسلمانوں اور سیاہ فام کو مارا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ چھوٹی سی بیماری کو زبردستی بگاڑ کر مریض کو کرونا کے کھاتے میں ڈالا جا تاہے۔یا تو مریض کو وینٹی لیٹر پر زیادہ پریشر دیا جا تا ہے اور یا وینٹیلیٹر کا اکسیجن پائپ غائب کیا جا تاہے جس سے مریض کی موت واقع ہوجاتی ہے۔بعض اوقات قصدا عمدا وینٹی لیٹرکا آکسیجن بند کیا جا تاہےجس سے مریض لقمہ اجل بن جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ میں ھسپتال کو اس قسم کے کرتوت کے 39ہزار ڈالر مل جاتے ہیں۔مزید کہتی ہے کہ میں تو سب کو کہہ کہہ کر تھک گئی ہوں مگر میرا سننے والا کوئی نہیں

Free Traffic Exchange

Videos similaires