The butyfull birds doing great job my Allah is great Allah Akbar

2020-05-20 2

یہ پرندہ چلغوزے کے درخت کے بیچ اپنے معدے میں 100 سے زیادہ دانے لے کر دور جا کر جہاں بڑے درخت نہیں ہوتے وہاں 10 دانے ڈال کر دفن کر دیتا کے
تاکہ وہاں نئے درخت آوگیں
حساب لگائیں اللہ تعالٰی کی حکمت کا ۔
سبحان اللہ
ان الله على كل شيء قدير

ابھی ہمارے بڑوں کو چاہیے
کہ اس پرندے کے جوڑے چلغوزوں والے علاقوں میں چھوڑے جائیں اس علاقے والوں کو اس پرندے کے بارے میں خبر دار کیا جائے
تاکہ اس کی حفاظت ہو