پیار کے صدقے ڈرامے کی اگلی قسط میں آپ دیکھیں گے کہ وشمہ کے سمجھانے پر مہجبیں عبداللہ کے قریب آنے کی کوشش کر رہی ہے اور اسے کہتی ہے کہ آپ فلمیں دیکھا کریں تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ ہیرو ہیروئن کے ساتھ کیسے رومینس کرتا ہے ہے یہ سن کر عبداللہ مسکرا کر کہتا ہے کہ دیکھوں گا۔۔۔۔عبداللہ کا جواب سن کر مہہ جبین شرمآ جاتی ہے اور شرما کر اپنا چہرہ چھپا لیتی ہے۔۔۔